سینئر صحافی اور شاعر عطا الحق قاسمی کو کون نہیں جانتا۔ آپ پاکستان کے نام ور عالم دین کے فرزند ارجمند اور قوم کا درد رکھنے والے ایک بے لوث ساتھی ہیں۔ قاسمی صاحب آپ سے کچھ کہنا چاہتے ہیں۔ آیے چند لمحے نکال کر ان کی گفتگو سنتے ہیں۔

Latest posts by ماہ نامہ اطراف (see all)
- آئیے آگے بڑھتی قوم کا کردار ادا کریں - May 1, 2025
- جنوبی ایشیا میں نیو گریٹ گیم کا آغاز - April 27, 2025
- اردو میں خود نوشت قابلِ ستائش - April 24, 2025