
ہمارے عظیم والد
حکیم صوفی شیر محمد
1901.1982
انگریز کی جیل بھی کاٹی
اپنوں کی جیل بھی
عمر بھر فقرپر فخر
جب گھر کے حالات بہتر ہونے لگے بلاوا آگیا ۔ان کی خدمت ہم نہیں کرسکے ہماری زندگی کا سب سے بڑا کرب ۔
وہ آج 16اکتوبر کے دن ہی خالق حقیقی کے حضور حاضر ہوئے۔
جھنگ شہر میں ابدی ننید سو رہے ہیں
Latest posts by ماہ نامہ اطراف (see all)
- حکیم صوفی شیر محمد - October 16, 2026
- نجم السحر - October 16, 2026
- دردمند پاکستانی - October 9, 2026
