گورنمنٹ کالج جھنگ
گورنمنٹ کالج جھنگ پنجاب کے بہت پرانے کالجوں میں سے ہے۔ قیام پاکستان سے پہلے آس پاس کے بڑے شہر سرگودھا۔ لائل پور کالج سے محروم تھے۔ ان شہروں کے نوجوان بھی یہیں پڑھنے آتے تھے۔
گورنمنٹ کالج کے یہ چار سال ادبی علمی سیاسی سرگرمیوں سے بھرپور ہیں۔ اس لیے اگر میں زیادہ دیر ساتھ رکھوں تو تنگ نہ آ جایے گا۔
میری ایڈیٹری یہیں سے آغاز ہوتی ہے۔ شاعری بھی اور سرکشی بھی۔ یہ عمارت جسے آپ محمود شام کہتے ہیں۔ اس کی بنیاد یہیں رکھی گئی ہے۔ ہم نے کالج میں قدم رکھا ہے ساتھ ہی مارشل لاء کا بھی اعلان ہو گیا ہے۔ (صفحہ 47)
- آپ کی انکھوں کی روشنی کہہ رہی ہے کہ آپ کی سماعتوں نے آج بہت سے آسمان سر کیے ہیں بہت سی زمینیں اپنے نام کی ہیں۔ - September 21, 2026
- مصنوعی ذہانت۔ حقیقی کدورتیں - September 21, 2026
- سفاک دنوں میں غزل میری محبوبہ - September 21, 2026
