کرفیو گولی مارشل لاء
جلسوں میں نعرے لگتے ہیں۔
پاکستان کا مطلب کیا ۔۔۔۔۔۔ کرفیو گولی مارشل لاء ۔۔۔۔۔۔
پاکستان کے تین خدا ۔۔۔۔۔۔ اعظم۔ ناظم۔ ظفر اللہ۔
یعنی جنرل اعظم خان مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر۔
خواجہ ناظم الدین وزیر اعظم۔
سر ظفر اللہ چوہدری وزیر خارجہ جو قادیانی تھے۔ (صفحہ 34)
Latest posts by ماہ نامہ اطراف (see all)
- آپ کی انکھوں کی روشنی کہہ رہی ہے کہ آپ کی سماعتوں نے آج بہت سے آسمان سر کیے ہیں بہت سی زمینیں اپنے نام کی ہیں۔ - September 21, 2026
- مصنوعی ذہانت۔ حقیقی کدورتیں - September 21, 2026
- سفاک دنوں میں غزل میری محبوبہ - September 21, 2026
