یہ رپورٹ ہر دردمند پاکستانی کو پڑھنی چاہیے
اس سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ پاکستان بننے کے چھٹے سال ہی اس نوزائیدہ مملکت کو کن مسائل میں الجھایا گیا۔ امن سکون استحکام اور مذہبی ہم آہنگی کے حصول کی بجائے مذہبی اختلافات کی بنا پر قوم کو تقسیم کر دیا گیا۔ قائدین نے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کی بجائے اسے معلق چھوڑ دیا۔ لیکن اسی تحریک سے مذہب سیاست میں پوری طرح داخل ہو گیا۔ اور مذہبی تنظیموں نے پریشر گروپوں کی شکل دھار لی۔ (صفحہ 43)
- اکتوبر جو قیامتیں لے کر آ رہا ہے - October 6, 2025
- پاکستان کو آگے لے جاتے لوگ - October 2, 2025
- چیلنج صرف 2، غربت اور قرضے - August 8, 2025