کالج کے وسیع سبزہ زار پر تقسیم اسناد کی تقریب منعقد ہو رہی ہے۔ گورنمنٹ کالج لاہور کے پرنسپل ڈاکٹر نذیر احمد مہمان خصوصی ہیں۔ وہ پہلے اس کالج کے پرنسپل بھی رہ چکے ہیں۔ ماہرین تعلیم میں ایک بڑا نام۔ ادب موسیقی کے سرپرست۔ پاکستان کی نام ور شخصیتوں میں سے ہیں۔ گورنمنٹ کالج جھنگ کے لیے اعزاز ہے کہ ملک کی ایسی ہستی تقریب کو رونق بخش رہی ہے۔ ڈاکٹر شیر محمد ہمارے پرنسپل ہیں۔
مجھے بار بار اسٹیج پر بلایا جا رہا ہے۔ بہترین مقرر اردو۔ ایڈیٹر کالج میگزین۔ بہترین شاعر۔ (صفحہ 55)
- عالمی علاقائی انتشار۔ مقابلہ کیسے؟ - January 20, 2026
- اکیسویں صدی میں بیسویں صدی کے چہرے - January 16, 2026
- جنوبی امریکہ سے جنوبی ایشیا تک - January 11, 2026
