آج ۵ جولائی ہے۔
پاکستان کی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن۔
جمہوریت کا گلا گھونٹ دیا گیا۔
پاکستان آج تک اس کے اثرات سے آزاد نہیں ہوسکا۔
صرف جمہوریت نہیں تہذیب، مروت، روشن خیالی، طویل المیعاد منصوبہ بندی، تدبر، بصیرت، طلبہ طاقت، انسانی حقوق، فرد کا احترام، سب کچھ دفن کر دیا گیا۔ برادریاں، جاگیریں، سرداریاں، دوبارہ مسلط کردی گئیں۔
محمود شام
Latest posts by ماہ نامہ اطراف (see all)
- اکتوبر جو قیامتیں لے کر آ رہا ہے - October 6, 2025
- پاکستان کو آگے لے جاتے لوگ - October 2, 2025
- چیلنج صرف 2، غربت اور قرضے - August 8, 2025