نویں روز۔ 23 اپریل کی شام اطلاع ملتی ہے کہ دائیں بازو کے صحافیوں نے نیشنل یونین آف جرنلسٹس بنا کر ہڑتال توڑ دی ہے۔ اور وہ اپنے اپنے اخباروں کے دفاتر میں چلے گئے ہیں۔ کل اخبار نکلیں گے۔
یہ بڑی مایوس کن صورت حال ہے۔
تمام کارکنوں کو یہ پیغامات ملتے ہیں کہ آج کی رات جو جو اپنی ڈیوٹی پر آ جائے گا اس کی ملازمت برقرار ہوگی باقی سب برطرف کر دیے جائیں گے۔
اتنی کامیاب ہڑتال پہلے کبھی ملک میں نہیں ہوئی۔ اور نہ ہی اس کے بعد ہو سکی ہے۔ (صفحہ 113)
- عالمی علاقائی انتشار۔ مقابلہ کیسے؟ - January 20, 2026
- اکیسویں صدی میں بیسویں صدی کے چہرے - January 16, 2026
- جنوبی امریکہ سے جنوبی ایشیا تک - January 11, 2026
