بھٹو صاحب کا کہنا تھا:
“اگر جنگ ہی ہونی ہے تو ہونے دیں۔ سندھ اور گنگا کے رنگ برصغیر کی تقدیر بدل دیں گے۔ ہر جنگ کے بعد قومیں آزاد ہوتی ہیں۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد یورپ کے ممالک آزاد ہوئے۔ دوسری عالم گیر جنگ کے بعد افریقہ اور ایشیا کے ممالک کو آزادی میسر آئی۔”
میں نے ان جملوں کے بعد اسی روز 9 اگست 1971 کو لکھا تھا:
“میں سوچ رہا ہوں کہ اب جنگ کے بعد بنگلہ دیش آزاد ہو جائے گا۔” (صفحہ 200)
Latest posts by ماہ نامہ اطراف (see all)
- کیا جماعت اسلامی نظام بدل سکتی ہے؟ - November 23, 2025
- سیاحت کا فروغ: تبدیلی کا پیغام - November 23, 2025
- ماہ نامہ اکتوبر 2025ء - November 19, 2025
