ڈاکٹر عبیرہ معراج – مسیحائی کی معراج جن کی منزل

‏Sindh Infectious Diseases Hospital کی ڈاکٹر عبیرہ معراج نے واقعی مسیحائی کی معراج کو اپنی منزل جانا۔

وزارت صحت سندھ کے ریسرچ سینٹر سے اس وقت وابستگی اختیار کی جب زیادہ تر لوگ کووڈ کے خوف سے اس سے منسلک ڈیوٹی پر آنے سے گھبرا رہے تھے۔ ڈاکٹر عبیرہ نے کووڈ ہی کو اپنی توجہ کا مرکز بنایا۔ ذمہ داری نہ صرف خود سنبھالی بلکہ اپنی ٹیم میں ایسا ولولہ پیدا کیا کہ وہ ہر لمحہ دُکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ہوگئے۔

مریضوں کی بقا اور کووڈ کی پسپائی۔ سیکڑوں مریضوں کی کامیاب مسیحائی پر ماہنامہ ’اطراف‘ ،’اعترافِ خدمت اعزاز‘ ان کی خدمت میں پیش کررہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

8 + ten =