سامیہ لیاقت علی خان – شہیدِ ملت کی پوتی

سامیہ لیاقت علی خان، پاکستان کے پہلے وزیر اعظم قائد ملّت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت علی خان کی دختر نیک اختر ہیں۔ تحریک پاکستان کے صفّ اوّل کے خاندان سے تعلق۔ مگر بہت خاموش طبع۔ اپنی دادی بیگم رعنا لیاقت علی خان کی پاکستان کے لیے خدمات کو اپنے لیے مثالی سمجھتی ہیں۔

یہ تحریک پاکستان ۔ قیام پاکستان اور استحکام پاکستان میں اس عظیم خاندان کی عظمت کے اعتراف کی ایک معمولی سی کوشش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

two + four =