منزہ سہام مرزا – صحافتی دنیا کا ایک جانا پہچانا نام

صحافتی دنیا کا ایک جانا پہچانا نام ’’سہام مرزا‘‘ جن کی سرپرستی میں ماہنامہ دوشیزہ کا اجراء 1973ء میں ہوا۔ اس کے بعد ماہنامہ سچی کہانیاں 1983ء میں شروع ہوا۔ یہ دونوں جریدے آج بھی بڑے طمطراق سے شائع ہورہے ہیں۔

دوشیزہ کے اجرا کو 50 سال ہورہے ہیں۔ مدیرۂ اعلیٰ منزہ سہام کو یہ ذمہ داری سنبھالے 20 برس ان کی خدمات اور حوصلے کی بنا پرانہیں ’اطراف خدمت اعزاز‘ پیش کیا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

fifteen + 10 =