کتاب میلہ روزانہ…پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

اطراف‘ کتاب میلہ ہر روز سجے گا’

10 نومبر سے 15دسمبر تک

٭ آپ ادیب ۔شاعر۔ محقق۔ مصنّف ہیں تو اپنی تازہ ترین کتاب کے سرورق کی تصویر۔ تعارف۔ صفحات کی تعداد۔ قیمت۔ملنے کا پتہ لکھ کر بھیجیں۔
٭ یہی پیشکش تمام پبلشرز کے لیے بھی ہے۔ وہ بھی اپنی تازہ ترین کتابوں کے اشتہار ویب سائٹ کے لیے بھیج سکتے ہیں۔ جو بلا معاوضہ شائع ہوں گے۔ کتابوں کی فہرستیں بھی آن لائن ارسال کرسکتے ہیں۔
٭کتاب بھی بھجوانا چاہیں تو بخوشی بھیجیں۔ لیکن مندر جہ بالا تفصیلات آج ہی واٹس ایپ یا ای میل کردیں۔
٭ www.atraafmagazine.com پر روزانہ یہ میلہ لگے گا۔ بعد میں دسمبر کے کتاب نمبر میں بھی تفصیلات شائع ہوں گی۔
٭’اطراف‘ کے خریدار پاکستان کے ہر شہر میں ہیں۔ بیرون ملک’اطراف‘ کتاب دوستوں کو آن لائن بھیجا جاتا ہے۔
٭ www.atraafmagazine.com پاکستان بھر میں ہزاروں کتاب دوست دیکھتے ہیں۔
٭ جہاں جہاں اُردو پڑھی اور بولی جاتی ہے۔ وہاں اس کے دیکھنے پڑھنے والے موجود ہیں۔

سنہری موقع ۔ فائدہ اٹھائیے۔ اپنی کتاب کو وائرل کیجئے۔

واٹس ایپ:7806800-0331
ای میل: [email protected]
ڈاک کا پتہ : A262۔ بلاک 3۔ گلشن اقبال کراچی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

4 − 1 =