ماہنامہ اطراف کراچی کے کے حلقۂ خوش رنگ میں خوش آمدید

ماہنامہ اطراف کراچی کے کے حلقۂ خوش رنگ میں خوش آمدید
پاکستان کے سینئر ترین ایڈیٹر۔ ہر دَور میں قابل اعتبار تجزیہ کار
صاحب ادراک شاعر۔ محمود شام کی ادارت میں
جولائی 2014سے مسلسل اور باقاعدہ اشاعت
آپ یقیناًاپنے ذہنوں میں تڑپتے سوالات کے جوابات میں پائیں گے۔
ایسا میگزین جسے سب گھر والے ایک دوسرے کی موجودگی میں پڑھ سکتے ہیں۔
بچوں۔ نوجوانوں۔ بزرگوں۔ خواتین سب کی دلچسپی کا اہتمام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوجوانوں میں قومی زبان کے فروغ کا منصوبہ
نوجوانوں میں قومی زبان اُردو کے فروغ اور علاقائی ثقافتوں ادب۔ پنجابی ۔ سرائیکی۔ سندھی۔ پشتو۔ بلوچی۔ براہوئی۔ کشمیری۔ بلتی۔ شینا۔ ہندکو سے آشنائی کے لیے ملک بھر میں 18سے 28سال تک کے نوجوانوں کے درمیان مضمون نویسی کے مقابلے کروائے جاتے ہیں۔
اوّل دوم سوئم آنے والوں کو گرانقدر انعامات دیے جاتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خصوصی توجہ نوجوانوں پر
ہم پاکستانی نوجوانوں کا ذہنی معیار ترقی یافتہ ملکوں کے نوجوانوں کے ذہنی معیار تک لے جانا چاہتے ہیں۔
دُنیا بھر میں چھپنے والی تازہ ترین کتابیں تلاش کرتے ہیں۔
انہیں اُردو میں منتقل کرکے قسط وار شائع کرتے ہیں۔
چند کتابیں :
* قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں
*شامی خاتون کی ڈائری
*پینٹا گون کے مستقبل کے نقشے
*ڈیجیٹل دُنیا کے عجائبات
*کامیاب زندگی کیسے
* نئے چین کا خواب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

18 − 10 =